Skip to main content

Chatpati Kaleji Masala چٹ پٹی کلیجی مصالحہSeekh Curry Handi Masala


  • بکرے کی کلیجی آدھا کلو
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ
  • ہری مرچ چار سے چھ عدد
  • ہری پیاز چار سے چھ عدد
  • آئل تین سے چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • ایک عدد لیموں کا جوس

  1. سب سے پہلے میں ہری پیاز، ہری مرچ، ادرک، لہسن اور آئل کو چوپر میں ڈال کر چوپ کرلیں۔
  2. ایک پیالے میں کلیجی، چوپڈ مکسچر، نمک، گرم مصالحہ اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔
  3. اب فرائنگ پین میں ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکائیں۔
  4. مزیدار کلیجی مصالحہ تیار ہے۔
  5. لیموں کا جوس اور کٹی کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

Comments