Skip to main content

اچاری بینگن بنانے کی ترکیب


Baingan Achari Recipe In Urdu
تیاری کا مکمل وقت 
10 منٹ 
پکانے کا وقت 
30 منٹ 
کتنے لوگوں کیلئے ہے 
4 افراد 
Ingredients - اجزاء

1  کھانے کے چمچ ادرک۔ 
2 لہسن پیسٹ۔ 
3  چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
4  چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
5 نمک حسبِ ذائقہ۔
6  چائے کا چمچ آئل۔ 
دیگر اجزائے ترکیبی :
1  کپ بینگن 25 ملی میٹر ( 1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے۔ 
2 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔
3  چائے کا چمچ سونف۔
4  چائے کا چمچ رائی۔
5  چائے کا چمچ میتھی۔
6  چائے کا چمچ کلونجی۔
7  چائے کا چمچ زیرہ۔
8  چائے کا چمچ ہینگ۔
9  کھانے کے چمچ آئل۔ 
10  کپ پیاز کٹے ہوئے۔
11  چائے کا چمچ ادرک۔ 
12 لہسن پیسٹ۔
13  چائے کا چمچ سبز مرچ کٹی ہوئی۔ 
14  چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔
15  چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔
16  چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔
17  چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (امچور)۔
18 نمک حسبِ ذائقہ۔
19  کپ دہی بخوبی پھینٹی ہوئی۔ 
20  کپ تازہ کریم 
برائے گارنش : 
1  چائے کے چمچ دھنیا، کٹا ہوا۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 

  1. 1تیار کردہ میری نیڈ (Marinade) میں بینگن یکجا کریں۔
  2. 2بخوبی اچھالیں۔
  3. 315 منٹ تک کے لیے انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
  4. 4ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  5. 5آئل میں بینگن ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن بن جائیں۔
  6. 6انہیں ایک جانب رکھ دیں۔ 
  7. 7سونف۔ رائی۔ میتھی۔ کلونجی۔ زیرہ۔ اور ہینگ ایک پیالے میں باہم یکجا کریں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  8. 8ایک پین میں آئل گرم کریں۔ 
  9. 9درج بالا مکسچر (سیریل نمبر7 ) اس میں شامل کریں۔ 
  10. 10جب بیج چٹخنے لگیں تب پیاز۔ ادرک۔ لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں شامل کریں۔
  11. 11ہلدی۔ سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ امچور اور نمک شامل کریں۔ 
  12. 122 منٹ تک کے لیے بھونیں۔
  13. 13دہی شامل کریں۔ 
  14. 14اس کے ساتھ ساتھ فرائی کردہ بینگن اور تازہ کریم بھی شامل کریں۔
  15. 15بخوبی یکجا کریں۔
  16. 163 تا 4 منٹ تک پکائیں۔
  17. 17دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
  18. 18چاول یا روٹی کے ساتھ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Chatpati Kaleji Masala چٹ پٹی کلیجی مصالحہSeekh Curry Handi Masala

بکرے کی کلیجی آدھا کلو ادرک ایک چائے کا چمچ لہسن ایک چائے کا چمچ ہری مرچ چار سے چھ عدد ہری پیاز چار سے چھ عدد آئل تین سے چار کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا (لال مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی ایک عدد لیموں کا جوس سب سے پہلے میں ہری پیاز، ہری مرچ، ادرک، لہسن اور آئل کو چوپر میں ڈال کر چوپ کرلیں۔ ایک پیالے میں کلیجی، چوپڈ مکسچر، نمک، گرم مصالحہ اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب فرائنگ پین میں ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکائیں۔ مزیدار کلیجی مصالحہ تیار ہے۔ لیموں کا جوس اور کٹی کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔
These Honey Walnut Shrimps are so flavorful and not so difficult to make as well. Follow this recipe step by step and attain the desired taste. Watch this Masala TV video to learn how to make Honey Walnut Shrimps and Bang Bang Cauliflower Tacos Recipes.This show of Dawat with Chef Abida Baloch aired on 11 December 2019. Ingredients: Water ¼ cup Sugar ¼ cup Walnuts ½ cup Shrimps ½ kg Salt to taste Black pepper as required Beaten egg 1 Corn flour ½ cup Oil for frying Mayonnaise 2 tbsp Honey 1 tbsp Cream 1 tbsp Cooked rice for serving Sliced spring onions for garnish Method: Cook sugar, water and walnuts for 2 minutes. Mix mayonnaise, honey, cream and set aside. Put salt and black pepper on shrimps then coat them in egg then in corn flour and fry them. Now coat fried shrimps in honey mixture, garnish with spring onion and serve them with walnuts and cooked rice.