تیاری کا مکمل وقت 10 منٹ پکانے کا وقت 30 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے 4 افراد Ingredients - اجزاء 1 کھانے کے چمچ ادرک۔ 2 لہسن پیسٹ۔ 3 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ 4 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔ 5 نمک حسبِ ذائقہ۔ 6 چائے کا چمچ آئل۔ دیگر اجزائے ترکیبی : 1 کپ بینگن 25 ملی میٹر ( 1 انچ) مکعبوں (Cubes) میں کٹے ہوئے۔ 2 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔ 3 چائے کا چمچ سونف۔ 4 چائے کا چمچ رائی۔ 5 چائے کا چمچ میتھی۔ 6 چائے کا چمچ کلونجی۔ 7 چائے کا چمچ زیرہ۔ 8 چائے کا چمچ ہینگ۔ 9 کھانے کے چمچ آئل۔ 10 کپ پیاز کٹے ہوئے۔ 11 چائے کا چمچ ادرک۔ 12 لہسن پیسٹ۔ 13 چائے کا چمچ سبز مرچ کٹی ہوئی۔ 14 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی۔ 15 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ 16 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔ 17 چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (...


Comments
Post a Comment